شام، فرات ڈھال آپریشن علاقے میں 11 دہشت گرد جہنم واصل

امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش   میں ہونے والے دہشت گردوں کے ترک کمانڈوز نے کاروائی کی

1870353
شام، فرات ڈھال آپریشن علاقے میں 11 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں فرات ڈھال کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"ہمارے ہیرو کمانڈوز نے فرات ڈھال  کے علاقے میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا۔انہوں نے امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش   میں ہونے والے  PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  بے اثر کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں