شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع (MSB) کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری  کردہ   بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، شمالی عراق م کے  حفتنین کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو  ترک مسلح افواج نے  غیر فعال کردیا ہے

1869876
شمالی عراق  میں دہشت گرد تنظیم کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق میں حفتنین کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع (MSB) کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری  کردہ   بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، شمالی عراق م کے  حفتنین کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو  ترک مسلح افواج نے  غیر فعال کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں