ترکی: حلوصی۔ والس ملاقات

مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع و سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی گئی: ترکی وزارت دفاع

1868740
ترکی: حلوصی۔ والس ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع   و سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں