شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ترک فوج کی طرف سے مارے گئے
1864972
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ترک فوج کی طرف سے مارے گئے۔
بیان میں بتایا گیا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی