شمالی شام میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام  کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1863528
شمالی شام میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام  کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج  شمالی شام  میں  دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے،اس سلسلے میں چشمہ امن  آپریشن کے حامل  علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک  کر دیئے گئے



متعللقہ خبریں