صدر رجب طیب ایردوان، صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر روس کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر کل سوچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

1863870
صدر رجب طیب ایردوان، صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر  روس کا دورہ کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر کل سوچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  صدر ایردوان اور ان کے روسی  ہم منصب کے ساتھ ملاقاتوں میں، موجودہ عالمی اور علاقائی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکی اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں