چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر کی نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات

جنرل  یشار گیولر  نے دارالحکومت انقرہ میں جنرل اسٹاف میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی ڈیوٹی کا آغاز کرنے والے جنرل کیولی اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا خیرمقدم کیا

1863390
چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر کی نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات

چیف آف جنرل سٹاف جنرل  یشار گیولر  نے یورپ میں نیٹو کے سپریم الائیڈ کمانڈر (SACEUR) جنرل کرسٹوفر کیولی سے ملاقات کی ہے۔

جنرل  یشار گیولر  نے دارالحکومت انقرہ میں جنرل اسٹاف میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی ڈیوٹی کا آغاز کرنے والے جنرل کیولی اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا خیرمقدم کیا۔

تقریب کے بعد، جنرل  یشار گیولر  اور جنرل  کیولی  نے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں  مذاکرات میں حصہ لیا۔

مذاکرات  میں نیٹو کی دوسری بڑی فوج  ترک مسلح افواج (TSK) اور اتحاد کے درمیان تعلقات اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں