وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا سربیا اور کوسوو کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی  جانب سے جاری کردہ معلومات  کے مطابق چاووش اولو نے اپنے ٹیلی فونک رابطوں میں  کہا ہے کہ  ترکی ہمیشہ بلقان کے امن اور استحکام کو اہمیت دیتا ہے اور علاقے  میں  نئی ​​کشیدگی  سے کسی کو بھی کچھ حاصل نہ ہوگا

1861735
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا سربیا اور  کوسوو کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے سربیا کے وزیر خارجہ نکولا سیلاکووچ اور کوسوو کے وزیر خارجہ ڈونیکا گیروالا شوارز کے ساتھ الگ الگ  ٹیلی فون  پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت کی  جانب سے جاری کردہ معلومات  کے مطابق چاووش اولو نے اپنے ٹیلی فونک رابطوں میں  کہا ہے کہ  ترکی ہمیشہ بلقان کے امن اور استحکام کو اہمیت دیتا ہے اور علاقے  میں  نئی ​​کشیدگی  سے کسی کو بھی کچھ حاصل نہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سب کو  عقلِ سلیم سے کام لینے کی ضرورت ہے  اور اس سلسلے میں   علاقے میں  تناؤ کو کم کرنے کے لیے  ہر ممکنہ تعاون کے لیے تیار  ہے۔



متعللقہ خبریں