ایران میں سیلاب،ترکی کا امدادی طیارہ روانہ ہو گیا

ترک امور دفاع کے مطابق ،ایرانی میں آنے والے قدرتی آفت کی وجہ سے  خیمے اور کمبلوں سمیت دیگر امدادی  سامان لے کر ترک فضائیہ کا ایک طیارہ انقرہ سے روانہ ہو گیا ہے

1861588
ایران میں سیلاب،ترکی کا امدادی طیارہ روانہ ہو گیا

 ترک فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ امدادی سامان لے کر ایران کےلیے روانہ ہو گیا ہے۔

ترک امور دفاع کے مطابق ،ایرانی میں آنے والے قدرتی آفت کی وجہ سے  خیمے اور کمبلوں سمیت دیگر امدادی  سامان لے کر ترک فضائیہ کا ایک طیارہ انقرہ سے روانہ ہو گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایک اور امدادی طیارہ جلد ہی ایران کےلیے روانہ ہوگا۔

یاد رہے کہ ایران میں آنے والے سیلاب سے اب تک 61 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں