صدر رجب طیب ایردوان کا گاگوز خود مختار علاقے کے صدر کو شرفِ ملاقات

صدر ایردوان نے یہ شرفِ ملاقات استنبول میں قصرِ وحد الدین میں بخشا تاہم پریس کو اس ملاقات کی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی

1860383
صدر رجب طیب ایردوان کا گاگوز خود مختار علاقے کے صدر کو شرفِ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے گاگوز خود مختار علاقے کی صدر ارینا ولہ  کو شرفِ ملاقات بخشا  ہے۔

  یہ شرفِ ملاقات بخشا  تاہم پریس  کو اس ملاقات کی کوریج  کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں