ترکی: صدر ایردوان روس کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان 5 اگست کو روس کے ایک روزہ سرکاری  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

1859787
ترکی: صدر ایردوان روس کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان 5 اگست کو روس کے ایک روزہ سرکاری  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔

ترکی صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک روزہ سرکاری دورہ روس  کے دوران صدر ایردوان روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

توقع ہے کہ ایردوان۔ پوتن دو طرفہ مذاکرات میں روس۔ یوکرین جنگ اور دیگر علاقائی پیش رفتوں پر غور کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں دونوں رہنماوں کے، اناج راہداری  صورتحال کا جائزہ لینے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں