ترکش ایئرلائنز ن کا روس اور یوکرین کےمتعدد شہروں کی پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

ترکش ایئرلائنز  کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکاٹرنبرگ، منسک، سوچی، یوکرین، روسٹوو سے 31 اگست 2022 تک ہماری پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں

1853176
ترکش ایئرلائنز ن کا روس اور یوکرین  کےمتعدد شہروں کی پروازوں کی معطلی میں توسیع کا اعلان

ترکش ایئرلائنز (THY) نے  24 فروری سے روس کے جاری حملوں کی وجہ سے یوکرین کی فضائی حدود کو شہری پروازوں کے لیے بند کیے جانے کے بعد یکاترینبرگ، منسک، سوچی، یوکرین اور روستوف کے لیے پروازیں معطل کرنے کے اپنے فیصلے میں 31 اگست تک توسیع  کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترکش ایئرلائنز  کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکاٹرنبرگ، منسک، سوچی، یوکرین، روسٹوو سے 31 اگست 2022 تک ہماری پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ تبدیلیاں اور رقم کی واپسی ایجنسیوں، THY کی ویب سائٹ یا کال سینٹر  کے مندرجہ ذیل ٹیلی فون نمبر "0 850 333 0 849"  کو ڈائل  کرتے ہوئے  حاصل کی جاسکتی ہیں۔



متعللقہ خبریں