شمالی عراق میں پی کےکے کی بلا اشتعال فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا

1853281
شمالی عراق میں پی کےکے کی بلا اشتعال فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 امور دفاع کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل  علاقے میں واقع ایک فوجی اڈے پر پی کےکےکے دہشت گردوں کی بلا اشتعال انگیز فائرنگ کے نتیجے میں 3 ترک  فوجی زخمی ہو گئے۔

زخمی فوجیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید ہو گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں