ترکی میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

امور داخلہ کے مطابق، شرناک کے علاقے بیت الشباب میں آج  جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم اور دیگر حفاظتی اہلکاروں کے  مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں  پی کے کے کے دو دہشتگرد مارے گئے

1851286
ترکی میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع شرناک کے مضافاتی علاقوں میں جاری  ایرین محاصرہ 17 آپریشن کے تحت 2 دہشترد مزید مارے گئے ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق، شرناک کے علاقے بیت الشباب میں آج  جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم اور دیگر حفاظتی اہلکاروں کے  مشترکہ آپریشن  کے نتیجے میں  پی کے کے کے دو دہشتگرد مارے گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن میں  ڈرونز نے بھی حصہ لیا جبکہ دہشتگردوں کا اسلحہ بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں