شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے

1851753
شمالی عراق میں دہشتگردوں کی فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے حملے میں ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

ترک امور دفاع کےمطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن  کے حامل علاقوں میں دہشتگردوں نے  بلا اشتعال فائرنگ کر دی ۔

 اس حملے کے نتیجے میں ایک ترک فوجی سارجنٹ سرہاد بال شہید ہو گیا ہے۔

 بیان میں شہید فوجی کے  لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور صبر جمیل کی  دعا کی گئی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں