شمالی شام میں آپریشن۔29 دہشتگرد ہلاک
ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات دھال آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 29 دہشتگرد مارے گئے ہیں
1850211
شمالی شام میں شاخ زیتون ،چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 29 دہشت گرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، بہادر ترک فوج نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی اور حملوں کا جواب دینا جاری رکھاہوا ہے۔اس سلسلے میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات دھال آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے 29 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی