شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن میں ایک ترک  فوجی شہید

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی طرف سے کی گئی  فائرنگ کے نتیجے میں سارجنٹ عبداللہ بیرام شہید ہو گئے ہیں

1849438
شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن میں  ایک ترک  فوجی شہید

شمالی عراق میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں ایک ترک  فوجی شہید ہوگیا ہے۔

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دہشت گردوں کی طرف سے کی گئی  فائرنگ کے نتیجے میں سارجنٹ عبداللہ بیرام شہید ہو گئے ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ترک  شہید  کے لیے للہ سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں  جنہوں نے ملک کے دفاع کے لیے اپنی جان قربان کردی۔ بیان میں   شہید کے  غمزدہ خاندان، ترک مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم سے تعزیت  کا اظہار کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں