تین مزید دہشتگردوں کی گرفتاری،مجموعی تعداد پچاس ہو گئی

امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری  اور پولیس کی کوششوں سے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے  کر دیا

1848190
تین مزید دہشتگردوں کی گرفتاری،مجموعی تعداد پچاس ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔

امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری  اور پولیس کی کوششوں سے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے  کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ تینوں دہشتگرد سال دو ہزار چودہ اور دو ہزار پندرہ کے دوران عراق میں تخریب کاریوں میں ملوث تھے۔

سال رواں کے دوران قانون کے حوالے ہونے والے دہشتگردوں کی تعداد پچاس ہو گئی ہے



متعللقہ خبریں