حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دودہشت گرد ہلاک

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 ارکان کو آپریشن ایرن  محاصرہ -2 کے دائرہ کار میں کل  جنڈا مری  کی خصوصی ٹیموں  کی جانب سے کیے۷ جانے والے   آپریشن  میں   دو دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا

1845586
حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دودہشت گرد ہلاک

حقاری  میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو ارکان کو  غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 ارکان کو آپریشن ایرن  محاصرہ -2 کے دائرہ کار میں کل  جنڈا مری  کی خصوصی ٹیموں  کی جانب سے کیے۷ جانے والے   آپریشن  میں   دو دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس آپریشن کے بارے میں معلومات  فراہم کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں تمام دہشت گردوں کی ناکہ بندی کرتے  ہوئے  غیر فعال بنایا جا رہا ہے۔

"ایرین محاصرہ -2 میں، حقاری  کے علاقے  شمدینلی ، ، جنڈا مری   نے آپریشن کرتے ہوئے  2 حملہ کرنے کی تیاریوں  میں مصروف  دو  دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں