وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کریں گے

نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع 15-16 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کریں گے۔ ترکی کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار   اجلاس میں شرکت کے لیے شام کو برسلز روانہ ہوں گے

1843164
وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت  کریں گے

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت کے لیے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز جائیں گے۔

نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع 15-16 جون کو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کریں گے۔

ترکی کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر قومی دفاع حلوصی آقار   اجلاس میں شرکت کے لیے شام کو برسلز روانہ ہوں گے۔

اطلاع کے مطابق  وزیر  دفاع حلوصی آقار  ، جو نیٹو ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کریں گے، دو طرفہ ملاقاتیں  کرنے کے علاوہ خصوصی طور پر  پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ  سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں