ترک سیتلائیٹ ایمجے2023 میں خلا میں چھوڑا جائے گا: صدر ایردوان

ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترک سات کے ڈائریکٹوریٹ جنرل  کے گول باشی  کیمپس میں Türksat 5B سیٹلائٹ کی تیاری  سے متعلق  تقریب منعقد ہوئی

1843027
ترک  سیتلائیٹ ایمجے2023 میں خلا میں چھوڑا جائے گا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم جنوری 2023 میں قومی نگرانی  میں مقامی طور پر تیار کردہ  اپنا سیٹلائٹ İMECE کو خلا میں بھیج رہے ہیں۔

ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترک سات کے ڈائریکٹوریٹ جنرل  کے گول باشی  کیمپس میں Türksat 5B سیٹلائٹ کی تیاری  سے متعلق  تقریب منعقد ہوئی ۔

اس موقع پر صدر ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم جنوری 2023 میں ترک انجینئروں کی نگرانی   میں مقامی  طور پر تیار کردہ    سیٹلائٹ İMECE اور 2023 کے وسط میں TÜRKSAT 6A لانچ  کیا جائے گا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ "قومی خلائی پروگرام کےذریعے زمین، سمندر اور فضا کے دفاع کی طرح   خلا کا دفاع بھی  ہمارا  فرض ہے۔



متعللقہ خبریں