رشین فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی صدر ایردوان سے ملاقات

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے استقبالیہ تقریب میں پریس  کو  کوریج  کی اجازت نہیں دی گئی

1843236
رشین فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے رشین فیڈریشن کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک  کو  شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں ہونے والے استقبالیہ تقریب میں پریس  کو  کوریج  کی اجازت نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں