یونانی سیکورٹی فورسز کی جانب سےتارکینِ وطن پر فائرنگ، ایک شخص جان بحق

یہ واقعہ ایدرنے کے اُزون کوپرو  کے علاقے  میں یونانی سرحد پر واقع  علی بے دیہات میں پیش آیا ہے۔   میں پیش آیا۔ مبینہ طور پر، یونان کی طرف سے سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے تارکین وطن کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنا چاہتے تھے

1842491
یونانی سیکورٹی فورسز کی جانب سےتارکینِ وطن پر فائرنگ، ایک شخص جان بحق

ایدرنے کی  یونان سے ملنے والی  سرحد  پر  یونانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا ایک غیر قانونی  پناہ گزین  ہلاک ہوگیا ہے۔

یہ واقعہ ایدرنے کے اُزون کوپرو  کے علاقے  میں یونانی سرحد پر واقع  علی بے دیہات میں پیش آیا ہے۔   میں پیش آیا۔ مبینہ طور پر، یونان کی طرف سے سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے تارکین وطن کے ایک گروپ پر فائرنگ کی جو غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنا چاہتے تھے۔

8 افراد کے گروپ میں سے ایک شخص شدید زخمی۔ ہوگیا ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی، زخمی تارکین وطن، جسے علاقے میں جانے والی طبی ٹیموں نے لے جایا تھا، اُزون کوپرو  اسٹیٹ اسپتال لے جایا گیا۔ افغان تارک وطن، جس کی حالت تشویشناک تھی، ڈاکٹروں کی تمام تر مداخلت کے باوجود دم توڑ گیا ہے ۔

واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں