شمالی عراق کے پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے دہشت گرد تنظیم پی کے کے دہشت گردوں کا صفایا

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہوان کو  فوری طور پر نشانہ بنایا جائے گا

1842017
شمالی عراق کے پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے دہشت گرد تنظیم پی کے کے دہشت گردوں کا صفایا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو  ارکان کو شمالی عراق کے پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہوان کو  فوری طور پر نشانہ بنایا جائے گا۔ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف مؤثر اور پرعزم طریقے سے جنگ جاری رکھے ہوئےہے۔ شمالی عراق میں کامیابی کے ساتھ پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں PKK کے دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں