ترکش ایئرلائنز 11 جون  کو استنبول-تیوات کے لیے  پروازیں شروع  کررہی ہے

ترکش ایئرلائنز مونٹی نیگرو کے اہم ساحلی شہروں میں سے ایک Tivat کے لیے ہفتے میں تین پروازوں کا اہتمام کرے گا

1839391
ترکش ایئرلائنز 11 جون  کو استنبول-تیوات کے لیے  پروازیں شروع  کررہی ہے

ترکش ایئرلائنز 11 جون  کو استنبول-تیوات کے لیے  پروازیں شروع  کررہی ہے۔

ترکش ایئرلائنز مونٹی نیگرو کے اہم ساحلی شہروں میں سے ایک Tivat کے لیے ہفتے میں تین پروازوں کا اہتمام کرے گا۔

ترکش ایئرلائنز THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میںکہا گیا ہے کہ تیوات ، مونٹی نیگرو کا ساحلی شہر، ترکش ایئرلائنز کے طور پر ہماری نئی منزل ہے جو دنیا کے سب سے زیادہ ممالک کے لیے اڑان بھرتی ہے۔ ترکش ایئرلائنز کی  پروازوں کے ساتھ گہرے نیلے پانیوں والے اس متحرک خلیجی شہر کو دیکھنے کے لیے ابھی اپنے سفر کا منصوبہ بنائیں جو کہ11 جون سے  ہفتے میں تین بار ہوا کرے گی۔  



متعللقہ خبریں