ترکی: آقار۔پیبریکس ملاقات

آقار۔پیبریکس مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی دفاع، سلامتی اور نیٹو  سے متعلقہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا  گیا: ترکی وزارت دفاع

1838814
ترکی: آقار۔پیبریکس ملاقات

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کل لیتھوانیا کے وزیر دفاع آرتیس پیبریکس کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق آقار۔پیبریکس مذاکرات میں دو طرفہ اور علاقائی دفاع، سلامتی اور نیٹو  سے متعلقہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔



متعللقہ خبریں