نائجیریا میں کلیسا پر حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر ترکی کا دلی افسوس

اس مذموم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہلاک شدگان کے لواحقین ، دوست  نائجیرین عوام اور حکومت  سے  دلی طور پر  تعزیر کرتے ہیں

1838214
نائجیریا میں کلیسا پر حملے میں معصوم جانوں کے ضیاع پر ترکی کا دلی افسوس

ترکی نے نائجیریا   کے صوبے اونبو میں ایک گرجا گھر پر  ہونے والے حملے  کہ جس دوران  50 سے زائد  شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے کی مذمت کی  ہے۔

دفترِ خارجہ کی  جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کلیسا پر   میں معصوم انسانوں کی  ہلاکتوں کی  اطلاع  ہمارے  لیے دلی افسوس کا باعث بنی  ہے۔  ہم اس مذموم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہلاک شدگان کے لواحقین ، دوست  نائجیرین عوام اور حکومت  سے  دلی طور پر  تعزیر کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں