ترکی ونڈ انرجی ٹیکنالوجی میں ایک اہم برانڈ ہے: فاتح دونمیز

وزیر  فاتح دونمیز   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ ترکی کی  ونڈ انرجی  کی ہوا کو اب پوری دنیا میں محسوس کیا جا رہا ہے۔  ترکی تیزی سے ونڈ انرجی  کی ٹیکنالوجی میں ایک اہم برانڈ بننے کی راہ پر گامزن ہے

1835007
ترکی ونڈ انرجی ٹیکنالوجی میں ایک اہم برانڈ ہے: فاتح دونمیز

توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر  فاتح دونمیز  نے کہا کہ ترکی ونڈ انرجی ٹیکنالوجی میں ایک اہم برانڈ بننے کی طرف تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔

وزیر  فاتح دونمیز   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ ترکی کی  ونڈ انرجی  کی ہوا کو اب پوری دنیا میں محسوس کیا جا رہا ہے۔  ترکی تیزی سے ونڈ انرجی  کی ٹیکنالوجی میں ایک اہم برانڈ بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ اگرچہ  ہم ہوا  پر قابو نہیں پاسکتے ہیں ، لیکن ہم جانتے ہیں کہ اسے ٹربائنز کے ذریعے توانائی میں کیسے  بدلا جاسکتا ہے۔



متعللقہ خبریں