وزیر خارجہ چاوش اولو کی فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے آج فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ میٹنگ میں وزیر چاوش اولو  نے اپنے ہم منصب کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے

1834452
وزیر خارجہ چاوش اولو  کی فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو  نے آج فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ میٹنگ میں وزیر چاوش اولو  نے اپنے ہم منصب کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  چاووش اولو کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جمعہ 20 مئی کو اعلان کردہ صدر ایمانوئل میکرون کی نئی کابینہ میں، لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو یورپ اور خارجہ امور کا وزیر مقرر کیا گیا۔



متعللقہ خبریں