ترکش ایئر لائنز (THY)  7 جون  کو استنبول-بخارا پروازیں شروع کرے گی

ترکش ایئر لائنز کی ازبکستان میں سمرقند اور تاشقند کے لیے براہ راست پروازیں پہلے ہی سے جاری ہیں اور اب  ہفتے میں دو بار استنبول سے ملک کے اہم ترین شہروں میں سے ایک بخارا کے لیے بھی پروازیں چلائے گی

1833394
ترکش ایئر لائنز (THY)  7 جون  کو استنبول-بخارا پروازیں شروع کرے گی

ترکش ایئر لائنز (THY)  7 جون  کو استنبول-بخارا پروازیں شروع کرے گی۔

ترکش ایئر لائنز کی ازبکستان میں سمرقند اور تاشقند کے لیے براہ راست پروازیں پہلے ہی سے جاری ہیں اور اب  ہفتے میں دو بار استنبول سے ملک کے اہم ترین شہروں میں سے ایک بخارا کے لیے بھی پروازیں چلائے گی۔

ترکش ایئر لائنز کے حوالے سے THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میں، "بخارا کے لیے ہماری پروازیں، ہمارا نیا روٹ، شروع ہو رہا ہے اور  7 جون سے شروع ہونے والی پروازوں میں سیٹ بک کروائی جاسکتی ہے۔



متعللقہ خبریں