وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصی کا تاریخِ دورہ

حاطیب نے  میولود چاووش اولو کے مسجد الاقصی کے دورے کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ہمارے لیے اور مسجد الاقصی کے لیے ایک تاریخی حمایت  کا مظہر ہے

1832622
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصی کا تاریخِ دورہ

 القدس  اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے سربراہ عزام الحاطیب نے کہا کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا مقبوضہ مشرقی  القدس میں مسجد الاقصی کا دورہ ایک "تاریخی حمایت کا مظہر ہے۔

حاطیب نے  میولود چاووش اولو کے مسجد الاقصی کے دورے کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دورہ ہمارے لیے اور مسجد الاقصی کے لیے ایک تاریخی حمایت  کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے والے انتہائی دائیں بازو کے گروہوں کے خلاف ترکی کا موقف بہت واضح ہے: وہ ان حملوں کو روکنے کے لیے اسرائیلی حکومت کے ساتھ مل کر کام کر  رہے ہیں۔



متعللقہ خبریں