وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 15 سال بعد اسرائیل کے دورے پر

وزیر خارجہ میولود چاوش نے سب سے پہلے یہاں ہولوکاسٹ (یہودی ہولوکاسٹ) ہسٹری میوزیم کا دورہ کیا۔ چاوش اولو  نے ہولوکاسٹ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میوزیم میں یادگاری کتاب پر دستخط کیے

1832204
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 15 سال بعد اسرائیل کے دورے پر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو15  سال بعد  پہلی مرتبہ  وزیر خارجہ کی  حیثیت سے   اسرائیل  کا دورہ کررہے ہیں ۔

وزیر خارجہ میولود چاوش نے سب سے پہلے یہاں ہولوکاسٹ (یہودی ہولوکاسٹ) ہسٹری میوزیم کا دورہ کیا۔

چاوش اولو  نے ہولوکاسٹ کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور میوزیم میں یادگاری کتاب پر دستخط کیے۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اپنے اسرائیلی رابطوں کے  دائرہ کار میں  اپنے ہم منصب یائر لاپڈ سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں