وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا لٹویا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو نے آج رنکیوکس کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے

1830893
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا لٹویا کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے لٹویا کے وزیر خارجہ Edgars Rinkevics سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاوش اولو نے آج رنکیوکس کے ساتھ فون پر بات چیت کی ہے۔

ٹیلی فونک رابطہ  میں نیٹو اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں