شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ  شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے تحت ، پنجہ آپریشن میں 4 ، پنجہ کلید آپریشن میں 3 اور پنجہ شیر آپریشن میں2 سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے

1827396
شمالی عراق میں آپریشن 9 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 9 دہشت گرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا ہے کہ  شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس کے تحت ، پنجہ آپریشن میں 4 ، پنجہ کلید آپریشن میں 3 اور پنجہ شیر آپریشن میں2 سمیت 9 دہشتگرد مارے گئے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن بدستور جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں