ترک ہوائی فرم کے روس اور یوکیرین کے بعض شہروں کے لیے فلائٹ آپریشنز بند رہیں گے

یوکرین، یکاترنبرگ، منسک، روستوف اور سوچی سے ٹرکش ایئر لائنز کی  پروازیں 30 جون 2022 تک منسوخ کر دی گئیں

1826899
ترک ہوائی فرم کے روس اور یوکیرین کے بعض شہروں کے لیے فلائٹ آپریشنز  بند رہیں گے

ترک ہوائی فرم نے  نے روس کے  یوکیرین  پر حملوں کی بنا پر  یوکیرینی فضائی حدود کو  سول  طیاروں کی پرواز کے لیے  بند کیے جانے پر یوکیرین ، منسک، روزتوف اور سوچی  کے لیے  فلائٹ آپریشن کو  روکنے کے فیصلے  میں توسیع کی  ہے۔

ترک ہوائی فرم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق "یوکرین، یکاترنبرگ، منسک، روستوف اور سوچی سے ٹرکش ایئر لائنز کی  پروازیں 30 جون 2022 تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔"



متعللقہ خبریں