ترک فوج ملکی حدود کی حفاظت پوری ذمے داری سے کر رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوج نے ملکی سرحدوں کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی ہے

1823673
ترک فوج ملکی حدود کی حفاظت پوری ذمے داری سے  کر رہی ہے:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک فوج نے ملکی سرحدوں کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی ہے۔

صدر ایردوان نے وزیر دفاع خلوصی آقار کے دورہ حاتائے سے متصل شامی سرحد پر مشاہدہ کرنے کے بعد ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 صدر نے یہاں فوجیوں سے اپنے خطاب میں  کہا کہ  ترک فوجی ملکی سرحدوں کی حفاظت پر کسی قسم کی کوتاہی نہیں برت رہے،میں ان کی صلاحیتوں اور خدمات کا معترف ہوں اور قوم کی معرفت سے ان کا  مشکور ہوں



متعللقہ خبریں