ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ملاقاتیں

صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے تیسرے دن بھی ملکی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری رکھیں

1822225
ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ملاقاتیں

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے تیسرے دن بھی ملکی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری رکھیں۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ملاقاتوں میں صدر ایردوان نے اپنے مخاطبین کو دو طرفہ شکل میں عید کی مبارکباد پیش کی۔



متعللقہ خبریں