ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے 2020 کے آغاز سے اب تک 55 ہزارغیرقانونی تارکین وطن کو زندہ  بچایا ہے

تارکین وطن کے اسمگلروں کی طرف سے غیر موزوں کشتیوں یا کشتیوں میں ڈال کر قریب ترین یونانی جزیرے یا اٹلی کی طرف لے جانے والے افراد   کو اس وقت شدید خطرہ لاحق ہق جاتا ہے   جب جونانی عناصر  ان تم تارکین وطن کو  کھلے سمندر میں واپس دھکیل دیتے ہیں

1820515
ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے 2020 کے آغاز سے اب تک 55 ہزارغیرقانونی تارکین وطن کو زندہ  بچایا ہے

ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ نے 2020 کے آغاز سے اب تک    نئی ​​زندگی کی امید کے  سفر پر روانہ ہو نے والے تقریباً 55 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ  بچایا ہے ۔

تارکین وطن کے اسمگلروں کی طرف سے غیر موزوں کشتیوں یا کشتیوں میں ڈال کر قریب ترین یونانی جزیرے یا اٹلی کی طرف لے جانے والے افراد   کو اس وقت شدید خطرہ لاحق ہق جاتا ہے   جب جونانی عناصر  ان تم تارکین وطن کو  کھلے سمندر میں واپس دھکیل دیتے ہیں۔

یونانی کوسٹ گارڈ کی ٹیموں کے غیر انسانی طرز عمل بعض اوقات کیمرے کی ریکارڈنگ میں  میں بھی  جھلکتا ہے جب  ربڑ کی کشتیوں کے ساتھ امید کے سفر پر  نکلنے والے  ان تارکین وطن کی ربڑ کی کشتیوں کو الٹ دیا جاتا ہے۔

دوسری جانب ترک کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیمیں جو سمندر میں پیش آنے والے خطرات کو روکنے کے لیے 24 گھنٹے ڈیوٹی پر مامور ہیں، اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کرتی ہیں تارکین وطن کے خطرناک سفر کا نتیجہ موت کی صورت میں نہ  نکلنے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان کی زندگیاں بچاتی ہیں۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے حکام "کوسٹ گارڈ کے لیے انسانی زندگی اولین ترجیح ہے،"    نعرے کے ساتھ خدمات انجام دیتے ہیں اور سمندروں میں تارکین وطن کی مدد  کو دوڑتے ہیں۔

کوسٹ گارڈ کی ٹیمیں، سمندروں میں نقل مکانی کو روکنے کے لیے اوور ٹائم کام کر رہی ہیں، 2020 کے آغاز سے اب تک تقریباً 55,000 غیر قانونی تارکین وطن کو زندہ   بچایا   گیا ہے۔  



متعللقہ خبریں