جو بائیڈن کی جانب سے نسل کشی کی اصطلاح استعمال کرنے پر ترکی کا رد عمل

آپ ذرا آئینے میں  دیکھنے کی کوشش تو کریں، ابراہیم قالن

1817363
جو بائیڈن کی جانب سے نسل کشی کی اصطلاح استعمال کرنے پر ترکی کا رد عمل

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  1915 کے واقعات  کے بارے میں بیانات  میں ’’نسل کشی‘‘ کی اصطلاح استعمال  کیے جانے  پر  سماجی رابطوں کے پیج پر رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے  لکھا ہے کہ ’’کروڑوں انسانوں کی  اموات  کے موجب،  عالمی جنگیں چھیڑنے والے، مہلک ہتھیار  استعمال کرنے والے، ایٹم بم پھینکنے والے، غلاموں کی تجارت کرنے والے ، انسانوں کو چڑیا گھر میں  بند کرنے والا خونخوار  لوگو۔۔۔ ہمارے ماضی پرنسل کشی، نسلی  صفائی، ہولوکوسٹ  جیسے  داغ موجود نہیں ۔ آپ ذرا آئینے میں  دیکھنے کی کوشش تو کریں۔‘‘

 



متعللقہ خبریں