انتونیو گوٹیرس دورہ روس سے قبل ترکی آئیں گے

سیکریٹری جنرل کے ترجمان دفتر کے مطابق، دورہ روس سے قبل گوٹیرس پچیس اپریل کو انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے

1817026
انتونیو گوٹیرس دورہ روس سے قبل ترکی آئیں گے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس  دورہ روس سے قبل تر کی آئیں گے۔

سیکریٹری جنرل کے ترجمان دفتر کے مطابق،گوٹیرس پچیس اپریل کو انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کریں گے۔

 گوٹیرس  چھبیس اپریل کو ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوٹین اور اٹھائیس اپریل کو کیف میں صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں