موعلا میں "ماوی وطن" فوجی مشقوں کا آغاز

ان مشق میں، جس میں ملکی اور قومی ہتھیاروں کے نظام کا استعمال کیا جاتا ہے، Mam-L کو پہلی بار ڈارن  (UAV) 'Aksungur' سے فائر کیا جائے گا

1815691
موعلا میں "ماوی وطن" فوجی مشقوں کا آغاز

موعلا کے  علاقے  مارمارس میں  ماوی وطن  کے نام سے فوجی مشقیں  شروع  ہو گئی ہیں۔

11 اپریل کو بحیرہ اسود، بحیرہ روم اور ایجیئن میں بیک وقت شروع ہونے والی ماوی وطن   مارمارس میں  جاری ہیں۔

ان مشق میں، جس میں ملکی اور قومی ہتھیاروں کے نظام کا استعمال کیا جاتا ہے، Mam-L کو پہلی بار ڈارن  (UAV) 'Aksungur' سے فائر کیا جائے گا۔

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار اس مشق کی پیروی کر رہے ہیں، جس میں TCG کیمالریس فریگیٹ سے کل 45 سمندری اور فضائی عناصر نے حصہ لیا۔

ان مشقوں میں  مختلف ممالک  دفاعی  اتاشی شرکت کریں گے۔

 وزیر دفاع حولصی آقار   کو   TCG Salihreis Frigate کی 19 توپوں سے سلامی دی جائے گی، اور پھر مشق کے دائرہ کار کے اندر موجود منظرناموں کا ادراک کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں