شام و عراق میں کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

مالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں  ہلاک جبکہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں  پی کےکے کا ایک  دہشتگرد ڈرون حملے میں مارا گیا

1810510
شام و عراق میں کاروائی ،3 دہشتگرد ہلاک

 شام اور عراق کے شمال میں پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک کمانڈوز دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کیے ہوئے ہے جس کے سلسلے میں شمالی شام میں جاری فرات ڈھال آپریشن  کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں  ہلاک جبکہ شمالی عراق کے علاقے آواشین میں  پی کےکے کا ایک  دہشتگرد ڈرون حملے میں مارا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں