شمالی شام و عراق میں آپریشن،6 دہشتگرد ہلاک
شا م میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں دو سمیت شمالی عراق کے علاقے زاپ میں پی کے کے کا ایک دہشتگرد مارا گیا
1809965
شمالی شام و عراق میں جاری آپریشن کے دوران پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔
ترک امور دفاع کے مطابق، شا م میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں تین اور شاخ زیتون کے حامل علاقے میں دو سمیت شمالی عراق کے علاقے زاپ میں پی کے کے کا ایک دہشتگرد مارا گیا ۔
بیان میِں کہا گیا ہے کہ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی