ترکیہ کی طرف سے ہنگری کے لئے تعزیتی پیغام
ہم، ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں، دوست ملک ہنگری کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں: ترکیہ وزارت خارجہ
1807652
ترکیہ نے ہنگری میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، ہنگری کے جنوب مشرقی قصبے منڈسزینٹ میں آج، بروز 5 اپریل، صبح کے وقت پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں سے تعزیت کرتے اور زخمی کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔ ہم دوست ملک ہنگری کی حکومت اور عوام سے بھی تعزیت کرتے ہیں"۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ میں یومیہ تیل کی پیداوار 43 ہزار 380 بیرل تک پو گئی ہے، صدر ایردوان
توانائی میں مکمل طور پر خود مختار ترکیہ" کے نقطہ نظر کے ساتھ کام جاری رہے گا
ترکیہ: آقن جی محارب ڈرون نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا
ترکیہ کے ملّی محارب ڈرون طیارے 'آقن جی' نے سُپر سونک میزائل فائر تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا