شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے چار دہشتگرد مارے گئے

1806638
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کے کے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق ،ترک کمانڈوز نے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں