ترکیہ:پی کے کے کے ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے  خود کو قانون کے حوالے کر دیا جو کہ عراق اور شام کی تخریب کاریوں میں ملوث تھا

1806220
ترکیہ:پی کے کے کے ایک مزید دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے ایک شر پسند نے ترک حفاظتی قوتوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔

ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے  خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ دہشتگرد سن 2014 سے  عراق اور شام کی تخریب کاریوں میں ملوث تھا۔،

 اس طرح سے سال رواں کے آغاز سے اب تک ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد بائیس ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں