روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کوجلداز جلد ختم کرنےکےلیےترکی کے اقدامات اور کوششیں جاری رہیں گی: قالن

قالن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان   دیتے ہوئے  کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مذاکراتی وفود کی اگلی میٹنگ استنبول میں ہو گی۔ ترکی کے  اقدامات اور کوششیں جاری رہیں گی  تاکہ مذاکرات میں پیش رفت ہو اور جلد از جلد جنگ کا خاتمہ ہو

1802827
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کوجلداز جلد ختم کرنےکےلیےترکی کے اقدامات اور کوششیں جاری رہیں گی: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے ترکی کے اقدامات اور کوششیں جاری رہیں گی۔

قالن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان   دیتے ہوئے  کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مذاکراتی وفود کی اگلی میٹنگ استنبول میں ہو گی۔ ترکی کے  اقدامات اور کوششیں جاری رہیں گی  تاکہ مذاکرات میں پیش رفت ہو اور جلد از جلد جنگ کا خاتمہ ہو۔

روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا اور دونوں فریق بعد میں کئی بار مذاکرات کی میز پر بیٹھے۔



متعللقہ خبریں