وزیر خارجہ میولود چاوش اولوقطر کے دورے پر روانہ

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاووش اولو کے دورے کے دائرہ کار میں وہ دوحہ فورم میں شرکت کرنے والے اپنے دیگر ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی  حصہ لیں گے

1801970
وزیر خارجہ میولود چاوش اولوقطر کے دورے پر روانہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  25تا26  مارچ کو منعقد ہونے والے دوحہ فورم میں شرکت کے لیے قطر جا رہے ہیں۔

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ چاووش اولو کے دورے کے دائرہ کار میں وہ دوحہ فورم میں شرکت کرنے والے اپنے دیگر ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی  حصہ لیں گے۔



متعللقہ خبریں