وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو متحدہ عرب امارات  کا سرکاری دورے پر

میولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات  کے بین الاقوامی تعاون کے  امور  کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر دارالحکومت ابوظہبی کا دورہ کیا ہے

1798925
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو متحدہ عرب امارات  کا سرکاری دورے پر

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو متحدہ عرب امارات  کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔

میولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات  کے بین الاقوامی تعاون کے  امور  کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی دعوت پر دارالحکومت ابوظہبی کا دورہ کیا ہے۔

دورے کے دائرہ کار میں، چاووش اولو سے توقع ہے کہ وہ 16ویں متحدہ عرب امارات   سفیروں اور سفارتی مشن کے نمائندوں کے فورم سے بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے اور اپنے متحدہ عرب امارات  کے  ہم منصب النہیان سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں