ترکی: ایردوان۔ لئین ملاقات، بائیڈن کے ساتھ بھی ملاقات متوقع

مذاکرات میں روس کے یوکرین پر حملوں اور ترکی۔یورپی یونین تعلقات پر بات چیت کی گئی: ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات

1792882
ترکی: ایردوان۔ لئین ملاقات، بائیڈن کے ساتھ بھی ملاقات متوقع

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردی بیان کے مطابق مذاکرات میں روس کے یوکرین پر حملوں اور ترکی۔یورپی یونین تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

صدر ایردوان آج شام امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ بھی ٹیلی فونک مذاکرات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں